بالو کی بھیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناپائیدار (چیز)، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ناپائیدار (چیز)، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو۔ (lit.)" wall of sand"; anything perishable or frail